29 ستمبر 2023

کہو کیا کہنا ہے

 ترجمہ:  آ سٹوری ود آوٹ آ بیگننگ ، مڈل اور اینڈ ۔
دسمبر ۲۰۱۹ 

۔۔۔

کہو کیا کہنا ہے
نئی منزل کا قصد ہے؟؟چلو پھر
آج صرف تمہیں سنوں گی۔ آج تمہارا دن ہے۔۔
ہاں میں یہیں ہوں۔۔ سن رہی ہوں۔  

لیکن اگر یہ کہانی ہے۔۔ 
تو کیا کچھ دیر کو لفظ ادھار نہ لے لیں؟ 
لیجنڈ ایسے ہی تو بنتے ہیں۔ 
اور روایتیں اور یاداشتیں اور حکائیتیں اور قصیدے۔ 


مکمل نظم کے لیے کتاب دیکھیں 

دریچوں میں جگنو

رافعہ خان

کوئی تبصرے نہیں: