19 نومبر 2023

انتخاب۔ ترجمہ

تم انتخاب کرتے ہو۔. 
انتخاب؟ 
دنیا میں گرنے کا۔ 
تم یہ جست لگاتےہو۔ 
لڑھکتے ہو۔ غوطہ کھاتے ہو۔ 
تم پل سے کود جاؤ۔ 
کھڑکی سے باہر چھلانگ لگادو۔ 
تم بس دماغ میں یہ فیصلہ کرو اور کر جاؤ 
تم جاگو گے تو بودار ہوگے، 
اور سر سے پاؤں تک دکھتے ہوئے 
اور اتنے بھوکے جتنے آج تک کبھی نہ تھے 
ہاں مگر تمہیں معلوم ہی نہیں بھوک ہے کیا 
یا باقی سب کچھ 
سب بہت الجھا ہوا ہے
اور اذیتناک ۔ مگر بہت بہت اچھا 
انسان

ترجمہ ۔
سٹی آف اینجلز

کوئی تبصرے نہیں: