08 جنوری 2024
04 جنوری 2024
تصحیحٍٍ
زندگی کی کتاب پروف ریڈ کرو تو
معلوم ہوتا ہے ہم اب تک کچھ لفظوں سے
لا علم رہے ہیں
کچھ غلطیاں قابل تصحيح نہیں ہیں
03 جنوری 2024
تو پھر کیا فیصلہ ہوا؟
باندھیں خود کو تختوں سے ۔سانس روکیں
کوزوں میں پھر سے ڈوب جائیں
یا جل بجھیں کچھ راکھ سے۔ بہ جائیں سمندر میں
02 جنوری 2024
01 جنوری 2024
یپی نیو ائیر
عموما لوگ نئے سال کا آغاز وغیرہ دعاؤں، نیک تمناؤں سے کرتے ہیں۔ اچھی نیت کسی بھی کام کے آغاز کا ایک اچھا طریقہ ہے۔ ہمارے ہاں لیکن کچھ لوگ اب ہیپی نیو ائیر کہتے ہوئے ڈبل مائینڈڈ ہوجاتے ہیں ایک طرف اس مبارکباد کی کوئی منطقی توجیح انہیں سمجھ نہیں آتی۔ پھر دوسری طرف انہیں خلش ہوتی ہے کہ ہجری سال کیا کہے گا ۔ جس کے آغاز کا علم تو نو محرم کو ہی ہوتا ہے اوریہ سال کونسا چل رہا ہے وہ تو چیک کرکے بھی پانچ سات منٹ تک ہی یاد رہتا ہے۔ مگر فکر مت کریں اس کلچرل لمبو میں آپ تنہا نہیں ہیں ۔

