تارے ڈب گئے نئے
رات مک گئی اے
گلاں مکیاں نئیں۔۔۔۔
آئی فون والے کہ رہے ہیں مزید پڑھیے کے بعد ایک وسیع خلا کے ہے اور کچھ لکھا نظر نہیں آرہا۔ وہ اس لیے کہ اور کچھ لکھا ہوا نہیں ہے صرف ایک ویڈیو پوسٹ کی ہوئی ہے۔ جو مووی میکر میں بنائی تھی اس لیے شائد آئی فون پر نہیں دکھ رہی۔ اس لیے نیچے یو ٹیوب کا لنک بھی دیا تھا۔ جو پاکستان میں نہیں چلے گا اور ابھی کچھ متبادل انتظام بھی نہیں سمجھ آ رہا ہے سو دیکھنا چاہیں تو سفاری کے علاوہ کوئی اور براوزر استعمال کر لیں۔ شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں