16 فروری 2011

میں اور اب نہیں جیوں گی

نئے آسماں کے نیچے
نئی زمیں پر
نئے خواب نہیں بنوں گی
نئے موسم نہیں گنوں گی

مکمل نظم کے لیے کتاب دیکھیں 

دریچوں میں جگنو

رافعہ خان

3 تبصرے:

حرا قریشی کہا...

بہت عمدہ رافعہ سس

Kainat Bashir کہا...

بہت اچھا لکھا ہے

تحریم کہا...

بلاگ بہت اچھا لگا آپ کا