بازیچہ
ہوتا ہےشب و روز تماشا میرے آگے
فہرست
پہلا صفحہ
نثری نظم
افسانے
رابطہ
فہرست
12 فروری 2018
وہ دن آج کی مانند نہیں تھے
تجھے ملنے سے پہلے ۔ ۔
صبحیں اور شامیں بالکل ایک جیسی تھیں
شفق کے رنگ مدہم تھے
پرندے شور کرتے تھے
راتیں سب کی سب خاموش ہوتی تھیں
بہت بےکار سی دنیا تھی
یہ اس لمحے سے پہلے
جب آرزو نے دامن دل تھاما تھا۔
مکمل نظم کے لیے کتاب کا ڈاؤنلوڈ لنک دیکھیں۔
__________
سچ
ادھورا ہے ابھی
رافعہ خان
جدید تر اشاعتیں
قدیم تر اشاعتیں
ہوم